ابنا:امریکہ نواز یمنی صدر عبد اللہ صالح کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ روزبروز تیز تر ہوتا جارہا ہے اب یمنی خواتین میں مظاہرین میں شامل ہوگئی ہیں۔ عدن میں خواتین نے صدر کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔مظاہرے کی شرکاصدرصالح سے مستعفی ہونے اوربے گناہ مظاہرین کوقتل کرنے والوں کوانصاف کے کٹہرے میں لانے کامطالبہ کررہی تھیں مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکہ نواز عرب رہنماؤں کو اس وقت سخت خفت اور ناکامی کا سامنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110